منی بجٹ؛ موبائل فون اور میک اپ کا سامان مزید مہنگا ہونے کا امکان
منی بجٹ میں نان فائلزر کے لیے ٹیکسوں میں اضافہ کرنے پر غور شروع، نان فائلز کے بڑی جائیداد خریدنے پر پابندی برقرار رکھنے کی تجویز
مقدس فاروق اعوان منگل 22 جنوری 2019 10:56
(جاری ہے)
منی بجٹ میں خواتین پر بھی مہنگائی کا پہاڑ ٹوٹے گا کیونکہ منی بجٹ میں سجنے سنورنے کے لیے استعمال ہونے والا سامان بھی مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
جب کہ دوسری جانب حکومتی اراکین آنے والے بجٹ کو عوام دوست قرار دے رہے ہیں ،یہ بجٹ کتنا عوام دوست ہوگا یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کیونکہ عوام دوست بجٹ پیش کرنے کا دعویٰ تو ہر بار حکومتوں کی جانب سے کیا جاتا ہے تاہم ہر آنے والا بجٹ عوامی مشکلات میں اضافے کا باعث ہی بنتا ہے ۔ منی بجٹ کےلیےوزیرخزانہ اسدعمرکی تقریرکامتن تیار کر لیا گیا ہے۔ منی بجٹ23جنوری کوقومی اسمبلی میں پیش کیاجائےگا۔ملک میں معیشت کی بہتری کےحوالےسےحکومتی اقدامات سےآگاہ کیاجائےگا۔اسدعمرترسیلات زرمیں اضافےاوربرآمدات سےمتعلق آگاہ کریں گے۔تجارتی خسارےاوردرآمدات میں کمی کےحوالےسےایوان کوبتایاجائےگا۔منی بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ کےلیےٹیکس مراعات کااعلان بھی کیاجائےگا۔شیئرزکی خریدوفروخت پرعائدایڈوانس انکم ٹیکس کےخاتمےکااعلان بھی کیاجائےگا۔اسٹاک مارکیٹ کےسرمایہ کاروں کےلیےٹیکسوں میں کمی کی تجویزبھی شامل ہے۔برآمدات کوبڑھانےکےلیےاقدامات بھی وزیرخزانہ کی تقریرمیں شامل ہیں جبکہ برآمدکنندگان کےلیےری فنڈزکی فراہمی کااعلان بھی کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.