صدارتی ایوارڈ یافتہ نامور لوک گلوکار استاد جمن خاںکی29ویں برسی پرسوں جمعرات کو منائی جائے گی
منگل 22 جنوری 2019 13:40
(جاری ہے)
استاد جمن خاں اکتوبر1935ء کو بلوچستان کے علاقہ لسبیلا میں پیدا ہوئے ان کے آبائو اجداد موسیقی سے شغف رکھتے تھے استاد جمن خاںبھی موسیقی میں دلچسپی لینے لگے اور بطور سازندہ اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیااور بعد ازاں گلوکاری کی جانب راغب ہوئے۔
قیام پاکستان کے بعد وہ ریڈیو پاکستان کراچی اور حیدر آباد سے منسلک رہے وہ صوفیانہ کلام گانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے ان کی مقبول ترین کافی ’’ یار ڈاڈھی عشق آتش لائی اے ‘‘ آج بھی زبان زد عام ہے۔استاد جمن خاں کو ان کی فنی خدمات پر صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا وہ24جنوری1990ء کو وفات پا گئے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.