اسرائیلی محکمہ خفیہ موساد اور شاباک کے طرز پر ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے یمنی خواتین سے جاسوسی کرانا شروع کردی

منگل 22 جنوری 2019 15:21

صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) اسرائیلی محکمہ خفیہ موساد اور شاباک کے طرز پر ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے یمنی خواتین سے جاسوسی کرانا شروع کردی۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں نے یہ اقدام اعلیٰ اسرائیلی عہدیدارو ں کیساتھ رابطوں کے بعد کیا۔ اسرائیل نے حوثیوں کو سبق سکھایا کہ وہ ہمارے طرز پر خواتین سے جاسوسی کا کام بہترین شکل میں لے سکتے ہیں۔ حوثیو ں نے 3ہزار یمنی خواتین کو زبردستی فوج میں بھرتی کرکے انہیں جاسوسی کی تعلیم و تربیت دیدی ہے۔

متعلقہ عنوان :