Live Updates

آج کا دن اہم ہے ،حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جا رہی ہے، وزیر اطلاعات

اپنا اقتصادی ویژن دے رہے ہیں،2019 اصل اہداف کے حصول کا سال ہے، چوہدری فواد حسین کا ٹوئٹ

منگل 22 جنوری 2019 15:51

آج کا دن اہم ہے ،حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جا رہی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کل بد ھ کا دن اہم ہے ،تحریک انصاف کی حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ پہلے پانچ ماہ میں ادائیگیوں کے توازن اور سابقہ حکومت کی تباہ کن اقتصادی پالیسی سے پیدا ہونیوالی مالیاتی ایمرجنسی سے نمٹا گیا اب اپنا اقتصادی ویژن دے رہے ہیں، 2019 اصل اہداف کے حصول کا سال ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات