Live Updates

وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں ’’دیوان امیری‘‘ میں باضابطہ استقبالیہ تقریب، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پرتپاک خیرمقدم کیا

منگل 22 جنوری 2019 16:10

دوحہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں منگل کو یہاں ’’دیوان امیری‘‘ میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جو قطر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

(جاری ہے)

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ’’دیوان امیری‘‘ میں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :