موٹرسائیکل سوار جاں بحق، دوسرا زخمی

منگل 22 جنوری 2019 16:30

سرگودھا۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) پھلروان کا محمد افضل شاہین اپنے عزیز علی رضا کے ہمراہ موٹرسائیکل پر بھلوال آرہا تھا کہ تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ما رد ی جس کے نتیجہ میں محمد افضل شاہین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا جبکہ اس کے ساتھی علی رضا کو نازک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :