سردی کی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی خشک میوہ جات مچھلی، مرغ کے گوشت کی مانگ میں اضافہ

منگل 22 جنوری 2019 16:30

سرگودھا۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) سردی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی خشک میوہ جات مچھلی، مرغ کے گوشت اور انڈے کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ساتھ پکوڑے، سموسے اور سوپ کی دکانوں پر بھی بے پناہ رش دیکھنے میں آیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ ہونیوالی بارش کے بعد لنڈے بازار میں بھی لوگوں کا رش دیکھا گیا ۔بارش سے جہاں موسم قدرے سرد ہوگیا وہی پر گرم ملبوسات میں مانگ میں اضافہ کیساتھ ہی خشک میوہ جات کی دوکانوں پر بھی شہریوںکی جانب سے رش میں دیکھنا میں آیا۔

متعلقہ عنوان :