پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ورکشاپ کا انعقاد

منگل 22 جنوری 2019 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام "Interpretative Phenomenological Analysis: Introduction, Theoretical Underpinnings and Advanced Data Analysis" کے موضوع پرورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ٖڈائریکٹر سنٹرڈاکٹرصائمہ دائود ، شعبہ سائیکالوجی فائونڈیشن یونیورسٹی، اسلام آباد سے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر صائمہ احسان،فیکلٹی ممبران اور پی ایچ ڈی /ایم ایس سکالرز نے شرکت کی۔ورکشاپ سے خطاب میں ڈاکٹر صائمہ ڈاکٹرصائمہ دائود نے سنٹر کے طلبائو طالبات کو تربیت فراہم کرنے پر ڈاکٹر صائمہ احسان کا شکریہ ادا کیا۔