آلو میں شامل پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، آئرن اور دیگر اجزاء مختلف بیماریوں کے تدارک کیلئے نہائت مفید ثابت ہوتے ہیں، ماہرین زراعت
منگل 22 جنوری 2019 17:36
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ آلو میں 22.6 گرام کاربوہائیڈریٹ، 1.6 گرام پروٹین، 7.2 گرام آئرن، 12.3 گرام نیاسین، 1.4 گرام اوبو خلاون، 2.4 گرام کیروٹین، 1.2گرام چربی ، 9.7 گرام انرجی ، 5.7 گرام نمی ،10.4گرام تھیامینپائی جاتیہے۔
انہوںنے بتایاکہ آلو کا استعمال بد ہضمی، پیٹ کی خرابی، اعصابی کھانسی، پھیپھڑوں کی عضلاتی تحریک، بچوں کی نشوونماخصوصاً جب بچے دانت نکال رہے ہوں، جلی ہوئی جلد کے علاجاور دبلے پن کے خاتمہ کیلئے بھی اس کا استعمال معاون ثابت ہوا ہے۔ انہوںنے کہاکہ خشک سرد مزاج کی حامل مذکورہ سبزی کو ایک صحتمند شخص کو روزانہ 250 گرام تک غذا کے طور پر استعمال کرناچاہیے۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.