عارف والا، منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ، ملزم گرفتار

منگل 22 جنوری 2019 17:20

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ، ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 153/EBکے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے علی رضا کو گرفتارکرکی265 گرام چرس برآمد کرلی اور مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :