نئے سال میںتا حال را ولپنڈی میںکو ئی ڈ ینگی کنفر م مر یض ر پو رٹ نہیں ہوا، محکمہ صحت کی بریفنگ

منگل 22 جنوری 2019 18:20

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) محکمہ صحت راولپنڈی نے انسداد ڈ ینگی کے ہفتہ وارجا ئزہ اجلاس میں بر یفنگ د یتے ہو ئے بتا یا ہے کہ نئے سال میںتا حال را ولپنڈی میںکو ئی ڈ ینگی کنفر م مر یض ر پو رٹ نہیں ہوا ۔انسداد ڈ ینگی ٹیموں کی جا نب سے اب ز یا دہ سے ز یا دہ تو جہ فیلڈ سر گر میوں کو دی جا رہی ہے تا کہ لاروا تلفی کے عمل کوبہتر طریقے سے سر انجام د یں سکیں۔

08 جنو ری سی21جنو ری 2019 تک کی سر گر میوں کے بارے میں بر یفنگ دیتے ہو ئے بتایاکہ اس دوران چکلا لہ کنٹونمنٹ بورڈ، راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ، پوٹھوہار ٹائون(اربن) اور راول ٹائون میں ان ڈور و یکٹر سر و یلئنس میں331ٹیموںنی100000گھروں کی چیکنگ کی جن میں سے 06 گھر پا ز یٹو نکلے ۔آ ئو ٹ ڈور ویکٹر سرو یلئنیس کی رپو رٹ کے مطابق انہی علا قو ں میں262ٹیموں نے 67026سپا ٹس چیک کئے جن میں سے کو ئی بھی سپاٹ پازیٹونہ نکلا۔

(جاری ہے)

منگل کواجلاس میںڈسٹرکٹ ہیلتھ آ فیسرڈا کٹر طا ہر ،سول ڈیفنس آفیسرطا لب حسین ،ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر سوشل و یلفیئر نبیلہ ملک،ڈپٹی ڈی ایچ اوڈا کٹر مبشر،سی او ضلع کو نسل، فوکل پر سن ڈ ینگی پروگرام ڈا کٹر سجاد و دیگرمتعلقہ سر کا ری محکموںکے سر بر اہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔اس مو قع پر اے ڈی سی صا ئمہ یو نس نے کہا کہ ما ئیکرو پلان میںضروری تبد یلیوں کے ذریعے پچھلے سال ہو نے والی کو تا ہیوں کو دور کر کے اسے سود مند بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ نیا سال ہما رے لئے خوش آ ئند ہے اس میں ابھی تک کو ئی مریض ر پو رٹ نہیں ہوا ۔تاہم ڈ ینگی سٹاف اور فیلیڈ و ر کرز کے لئے ضروری ہے کہ ان ڈور سر گر میوں کے ساتھ ساتھ آ ئوٹ ڈور ا یکٹو یٹیز کے ذ ر یعے لاروا تلفی کے عمل کو تیز تر کیا جائے تا کہ پیک سیزن یعنی ستمبر ، اکتو بر میں وباء کے پھو ٹنے کے خطرے کو کم سے کم کیا جاسکے۔ انہوں نے یقین دہا نی کروا ئی کہ محکمہ صحت کی جا نب سے ضروری ادویات و آلہ جا ت کی جلد ا زجلد فرا ہمی یقینی بنا ئی جا ئے گی تا کہ انسداد ڈ ینگی مہم میں کو ئی رکاوٹ پیش نہ آئے۔

متعلقہ عنوان :