یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے نورزادہ نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

منگل 22 جنوری 2019 18:40

لوئردیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) شعبہ کیمیا کے سکالر نورزادہ نے اپنے پی ایچ ڈی کے تحقیقی مکالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

نورزادہ کے تحقیقی مکالے کا عنوان، دہرے دھاتی کا آکسائیڈ کی تیاری، تجزیہ کاری اور پانی کی آلودگی کی وجہ سے بننے والی کیمیائی مادوں کے شعاعی توڑ پھوڑ کے لیے استعمال، تھا۔ یہ تحقیق پانی کی آلودگی اور بیماریوں کی وجہ سے آبی کیمیائی مادوں کے ختم کرنے میں معاون ثابت ہوئی۔ ان کی تحقیق کے سپروائزر ڈاکٹر خالد سعید تھے۔اس موقع پر وائس چانسلر مالاکنڈ یونیورسٹی نے شعبہ کیمیا کو مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ عنوان :