صدارتی ایوارڈ یافتہ نامور لوک گلوکار استاد جمن خاںکی29ویں برسی(کل) جمعرات کو منائی جائے گی
منگل 22 جنوری 2019 18:50
(جاری ہے)
استاد جمن خاں اکتوبر1935ء کو بلوچستان کے علاقہ لسبیلا میں پیدا ہوئے ان کے آبائو اجداد موسیقی سے شغف رکھتے تھے استاد جمن خاںبھی موسیقی میں دلچسپی لینے لگے اور بطور سازندہ اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیااور بعد ازاں گلوکاری کی جانب راغب ہوئے۔
قیام پاکستان کے بعد وہ ریڈیو پاکستان کراچی اور حیدر آباد سے منسلک رہے وہ صوفیانہ کلام گانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے ان کی مقبول ترین کافی ’’ یار ڈاڈھی عشق آتش لائی اے ‘‘ آج بھی زبان زد عام ہے۔استاد جمن خاں کو ان کی فنی خدمات پر صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا وہ24جنوری1990ء کو وفات پا گئے ۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.