سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہی, سردار منصب علی ڈوگر

منگل 22 جنوری 2019 19:10

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے ، غفلت میں مرتکب پولیس اہلکاروں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار سابق ایم این اے سردار منصب علی ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ سانحہ ساہیوال میں محافظوں کی غفلت کے باعث بے گناہ خاندان مارا گیا سانحہ ساہیوال نے ملک بھر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔دہشتگرد قرار دے کر مار دئیے جانے والے واقعہ نے پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے کر دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :