کمشنر سکھر کی جانب سی23جنوری کو ریونیو اجلاس اور اسسٹنٹ کمشنرز کی کانفرنس طلب

منگل 22 جنوری 2019 19:30

سکھر۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) کمشنر سکھر ڈویژن رفیق احمد برڑو نی23جنوری بروز بدھ دوپہر 12بجے اپنے آفس کے کانفرنس ہال میں ریونیو اجلاس اور اسسٹنٹ کمشنرز کانفرنس طلب کرلی ہے ، جبکہ کمشنر سکھر ڈویژن اسی دن صبح 10بجے واٹر سپلائی اور ڈرینج اسکیموں کی پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ محکموں کو منتقلی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملد رآمد کے سلسلے میں بھی اجلاس کی صدارت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :