ایس ایس پی سکھر کیجانب سے سکھر میں لڑکی کیساتھ ہونیوالی مبینہ زیادتی کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس

منگل 22 جنوری 2019 19:30

سکھر۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) ایس ایس پی سکھر نے سکھر میں لڑکی کیساتھ ہونیوالی مبینہ زیادتی کی شکایات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کا سخت نوٹس لیا ہے اور ایس ایچ او بی سیکشن کو ملزمان کو فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے ، پولیس ترجمان کیمطابق ایس ایس پی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے بی سیکشن پولیس نے ملزم عادل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے، ہ مقدمہ مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :