Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل سپریم کمیٹی برائے ڈیلیوری و لیگیسی (فیفا 2022ئ) حسن التھوادی کی ملاقات

منگل 22 جنوری 2019 19:30

دوحہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل سپریم کمیٹی برائے ڈیلیوری و لیگیسی (فیفا 2022ئ) حسن التھوادی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :