اوکاڑہ، کھلی کچری کا انعقاد

منگل 22 جنوری 2019 20:10

اوکاڑہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) حکومت پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسرساہیوال شارق کمال صدیقی ہر جمعتہ المبارک کو بوقت 03بجے دن بمقام آرپی او آفس میں کھلی کچری لگائیں گیاور سائلین کی شکایات سن کر موقع پر احکامات جاری کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :