قتل کے مقدمہ میں مجرم محمد عرفان کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

منگل 22 جنوری 2019 20:10

دیپال پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) ایڈیشنل سیشن جج رینالہ خورد صلابت جاوید نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم محمد عرفان کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔

(جاری ہے)

عدم ادائیگی جرمانہ پر مزید چھ سزا بھتنگنا ہو گی۔جبکہ دیگر چار ملزمو ں اسلم،عامر ،قاصم اور رحمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔استغاثہ کت مطابق مجروں نے تھانہ شیر گڑھ کے علاقہ میں زمین کے تنازعہ پر ایک شخص سیلمان کو قتل کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :