حضرو، ڈی پی اواٹک ٹرانسفر

منگل 22 جنوری 2019 20:10

حضرو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) ڈی پی اواٹک حسن اسدعلوی کو آئی جی آفس لاہور ٹرانسفرکر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ سیدشہزاد ندیم بخاری ڈی پی او اٹک کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

متعلقہ عنوان :