منشیا ت کے سبب معا شر ے میں جرائم کی شر ح میں اضا فہ ہو رہاہے، ڈاکٹر عبدالقدیر فاروقی

منگل 22 جنوری 2019 20:30

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) منشیا ت کے سبب معا شر ے میں جرائم کی شر ح میں اضا فہ ہو رہاہے ان خیالا ت کا اظہار چیر مین ہیلتھ وے ویلفیر سوسائٹی ڈاکٹر عبدالقدیر فاروقی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا مزید انہو ں نے کہا منشیا ت کی لت میں مبتلا نو جوان نہ صرف اپنی زندگیا ں داو پر لگا تے ہیں بلکہ اپنے خا ندان اور معا شرے کے لیے بھی پریشا نی اور بد نا می کا با عث بنتے ہے انہوں نے کہا اس سلسلہ میں سکو ل و کا لجز اور عوامی ادارو ں میں انسداد منشیا ت آگا ہی سیمینار اور واک کے اہتما م کی اشد ضرورت ہیں ادراو ں کو خا ص کر معا شرے میں عو رتو ں اور بچو ں کے منشیا ت کی فر وخت کی روک تھا م کے لیے سخت تا دیبی کا روائی کر نی چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :