Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین قطر چیمبر شیخ خلیفہ بن جاسم بن محمد الثانی کی ملاقات

منگل 22 جنوری 2019 21:00

دوحہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین قطر چیمبر شیخ خلیفہ بن جاسم بن محمد الثانی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ’’این بی کے‘‘ گروپ کے شیخ نواف بن نصر بن خالد الثانی نے بھی وزیراعظم سے الگ ملاقات کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :