قومی اسمبلی ،حب کے قریب روڈ حادثے میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کیلئے فانحہ خوانی

منگل 22 جنوری 2019 21:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) قومی اسمبلی میں حب کے قریب روڈ حادثے میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کیلئے فانحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

منگل کو نماز مغرب کے قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو حب کے قریب روڈ حادثے میں جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔دعائے مغفرت مولانا عبدالاکبر چترالی نے کرائی۔