مدارس کیخلاف سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ، مولانا حافظ حمداللہ

ہر دور میں حکمرانوں نے مدارس کی آزادی کو چھیننے کی کوشش کی ہے،ہر محاذ پر مدارس کی آزادی کی جنگ لڑ ی ،امیرجمعیت علماء اسلام

منگل 22 جنوری 2019 21:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر امیر کوئٹہ مولانا حافظ حمداللہ نے کہاکہ مدارس کیخلاف سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ہر دور میں حکمرانوں نے مدارس کی آزادی کو چھیننے کی کوشش کی ہے لیکن جمعیت علمائے اسلام نے ہر محاذ پر مدارس کی آزادی کی جنگ لڑ ی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے رہائش گاہ پر مدرسہ اسلامیہ اشرفیہ سبز ل روڈ کے مھتمم/مولانا حافظ اسجد اشرفی مولانا نقیب اللہ زیارت وال اور حافظ محمد ارشد اشرفی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس موقع پر حاجی عبد الصادق اور مولوی محمد ایوب مولوی محمد طاہر توحید حافظ عبد القد یم بھی موجود تھے سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاکہ جمعیت علمائے اسلام علماء حق کا عظیم گلدستہ اور صالحین کی جماعت ہے جمعیت علمائے اسلام ملک میں پرامن سیاسی طریقے سے نظام مصطفے کے نفاذ کے لیے مصروف عمل ہیں, حکمران اگر چاہتے ہیں کہ اس ملک خدا د میں آمن و امان اور چین وسکون ہو تو فوری طور پر ملک نظام مصطفے کے نفاذ کا اعلان کر ے لیکن حکمران صرف اقتدار کو طول دینے کے لیے قوم کو ایسے خوشنما نعروں سے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں پاکستان ہمیں کسی تحفہ میں نہیں ملا بلکہ چالیس ہزار علمائے کرام نے اپنے جانو ں کا نذرانہ دیکر اسے حاصل کیا ہے جمعیت اور مدارس نے ہمیشہ ملک واسلام کیخلاف سازشوں کو بے نقاب کیا ہے اور ملک واسلام کی استحکام کیلئے لازوال قربانیوں کے تاریخ رکھتے ہیں انہون کہاکہ۔

(جاری ہے)

سانحہ ماڈل ٹاون پر احتجاج کرنے والے سانحہ ساہوال پر کیوں خاموش ہے تحر یک انصاف والے عدل وانصاف لانے کی بجاے قوم کے زخموں پر نمک پاشی کررہے ہیں مولانا محمد اسجد اشرفی نے سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ کو 31 جنوری مدرسہ اسلامیہ اشرفیہ سبز ل روڈ کے زیر اہتمام تقریب انعامات کی میں شرکت کرنے کی دعوت دی مولانا حافظ حمداللہ نے دعوت قبول کیا دریں اثناء جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر امیر کویٹہ مولانا حافظ حمداللہ حاجی عبد الصادق اور مولوی ایوب مولوی محمد طاہر توحید ی نے پنجگور سے کراچی جانے بس واقعہ 25 سے زائد افراد کے شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہدا کی مغفرت فرمائے اور الواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر امیر کوئٹہ مولانا حافظ حمداللہ نے کہاکہ مدارس کیخلاف سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ہر دور میں حکمرانوں نے مدارس کی آزادی کو چھیننے کی کوشش کی ہے لیکن جمعیت علمائے اسلام نے ہر محاذ پر مدارس کی آزادی کی جنگ لڑ ی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے رہائش گاہ پر مدرسہ اسلامیہ اشرفیہ سبز ل روڈ کے مھتمم/مولانا حافظ اسجد اشرفی مولانا نقیب اللہ زیارت وال اور حافظ محمد ارشد اشرفی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس موقع پر حاجی عبد الصادق اور مولوی محمد ایوب مولوی محمد طاہر توحید حافظ عبد القد یم بھی موجود تھے سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاکہ جمعیت علمائے اسلام علماء حق کا عظیم گلدستہ اور صالحین کی جماعت ہے جمعیت علمائے اسلام ملک میں پرامن سیاسی طریقے سے نظام مصطفے کے نفاذ کے لیے مصروف عمل ہیں, حکمران اگر چاہتے ہیں کہ اس ملک خدا د میں آمن و امان اور چین وسکون ہو تو فوری طور پر ملک نظام مصطفے کے نفاذ کا اعلان کر ے لیکن حکمران صرف اقتدار کو طول دینے کے لیے قوم کو ایسے خوشنما نعروں سے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں پاکستان ہمیں کسی تحفہ میں نہیں ملا بلکہ چالیس ہزار علمائے کرام نے اپنے جانو ں کا نذرانہ دیکر اسے حاصل کیا ہے جمعیت اور مدارس نے ہمیشہ ملک واسلام کیخلاف سازشوں کو بے نقاب کیا ہے اور ملک واسلام کی استحکام کیلئے لازوال قربانیوں کے تاریخ رکھتے ہیں انہوں کہاکہ۔

سانحہ ماڈل ٹاون پر احتجاج کرنے والے سانحہ ساہوال پر کیوں خاموش ہے تحر یک انصاف والے عدل وانصاف لانے کی بجاے قوم کے زخمون پر نمک پاشی کررہے ہیں مولانا محمد اسجد اشرفی نے سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ کو 31 جنوری مدرسہ اسلامیہ اشرفیہ سبز ل روڈ کے زیر اہتمام تقریب انعامات کی میں شرکت کرنے کی دعوت دی مولانا حافظ حمداللہ نے دعوت قبول کیا دریں اثناء جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر امیر کوئٹہ مولانا حافظ حمداللہ حاجی عبد الصادق اور مولوی ایوب مولوی محمد طاہر توحید ی نے پنجگور سے کراچی جانے بس واقعہ 25 سے زائد افراد کے شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہدا کی مغفرت فرمائے اور الواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔