چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال لاہور پہنچ گئے

منگل 22 جنوری 2019 21:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) قومی احتساب بیور و کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال لاہور پہنچ گئے ۔ چیئرمین نیب اپنے دورہ لاہور کے دورران میگا کرپشن مقدمات کے بارے میں کی گئی تحقیقات کا تفصیل سے جائزہ لیں گے ۔

(جاری ہے)

چیئرمین انویسٹی گیشن افسران اور پراسیکیوٹرز سے علیحدہ علیحدہ خطاب بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :