گوجرانوالہ میں قتل کی واردات، نامعلوم قاتلوں نے تین بچوں کے باپ قتل کر دیا ،د لاش پٹرول پمپ کی دیوار کے ساتھ پھینک کر فرار

منگل 22 جنوری 2019 21:20

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2019ء) گوجرانوالہ میں قتل کی واردات، نامعلوم قاتل تین بچوں کے باپ غلام نبی کوقتل کرنے کے بعد لاش کوٹ اسحاق پٹرول پمپ کی دیوار کے ساتھ پھینک گئے ۔

(جاری ہے)

اہل علاقہ کی اطلاع پر تھانہ اروپ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لئے کر پوسٹ مارٹم کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ۔ مقتول کو اس کا بیٹا رات گیارہ بجے مچھلی کی دوکان پر اتار کر گیا اس کے بعد ر ابطہ نہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :