ژوب،واپڈاکی لوڈشیڈنگ بجلی کی بندش بجلی کیآنکھ مچولی اور وولٹیج میں کمی نے عوام کا جینا حرام کردیا

منگل 22 جنوری 2019 21:20

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2019ء) واپڈاکی ناروا لوڈشیڈنگ بجلی کی بندش بجلی کی انکھ مچولی اور وولٹیج میں کمی نے عوام کا جینا حرام کردیا ھے ۔تفصیلات کے مطابق مکامی واپڈا کے ایس ڈی او اور ایک لائن سپر۔

(جاری ہے)

ٹنڈنٹ ان دو افراد کی ناروا رویہ سے لاکھوں عوام کو عزاب میں مبتلا کررکھا ھے اور عمل اپنا بتہ پکا کرنے اور اپنا کوتاہی چھپانے کے لئے یہ سلسلہ شروع کیا ہوا ھے عوامی سماجی حلقوں نے الزام لگا یا کہ بجلی کی جو لائن لاسز ھے اسکی اصل وجہ وپڈا کہ یہی افسران اور اہلکار ان کی بتہ خوری ھے جس کی وجہ سے قومی خزانہ اور لاکھوں عوام کو نقصان کے ساتھ تکلیف کا سامنا ھے واپڈا کی جانب سے باقاعدہ لوڈشیڈنگ کاکوئی شیڈول اس لئے نہیں ہے کہ شیڈول سے بھی ذیادہ لوڈشیڈنگ کرتے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے کہا کہ آسمان پر بادل دیکھتے اور بونداباندی شروع ہوتے ہی واپڈا حکام بجلی بند کرتے ہیں ژوب کے عوامی سماجی حلقوں نے موشیر وزیر علی برائے لائسٹاک حاجی مٹھاخان کاکڑ اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ واپڈاکے اس ناروا عمل سے نجات دلائی جائے۔