وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس،سانحہ ساہیوال کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کی گئی
ابتدائی رپورٹ کے مطابق خلیل، ان کی اہلیہ او ربیٹی کے قتل کا ذمہ دارآپریشن میں حصہ لینے والے CTD کے افسران کو ٹھہرایا گیا وزیراعلیٰ کے حکم پر ایڈیشنل آئی جی (آپریشن) پنجاب کو عہدے سے فوری طورپر ہٹا کر وفاقی حکومت رپورٹ کرنے کا حکم ایڈیشنل آئی جی CTD کو فوری طو رپر عہدے سے ہٹا دیاگیا ،ڈی آئی جیCTD کو عہدے سے ہٹا کر وفاقی حکومت رپورٹ کرنے کا حکم ایس ایس پی CTD اور ڈی ایس پی CTD ساہیوال ریجن بھی معطل مقابلے میں ملوث CTD کے 5افسران کو مقدمے میں چالان کر کے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے اور پنجاب حکومت اس ٹیسٹ کیس کو مثال بنا کر متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرے گی :عثمان بزدار
منگل 22 جنوری 2019 22:40
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.