سینیٹ کی دو قائمہ کمیٹوں، سینٹ فورم فار پالیسی ریسرچ کے اجلاس کل اسلام آباد میں ہوں گے

بدھ 23 جنوری 2019 12:58

سینیٹ کی دو قائمہ کمیٹوں، سینٹ فورم فار پالیسی ریسرچ کے اجلاس کل اسلام ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) سینیٹ کی دو قائمہ کمیٹوں اور سینٹ فورم فار پالیسی ریسرچ کے اجلاس کل جمعرات کو اسلام آباد میں ہوں گے۔

(جاری ہے)

سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ اینڈورکس کا اجلاس (آج) جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا جبکہ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ ڈوپلمنٹ اینڈ ریفارمزکا اجلاس جمعرات کو اولڈ پی آئی پی ایس پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں ہوگا۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری نوٹس میں یہ بھی بتایاگیاہے کہ سینیٹ فورم فار پالیسی ریسرچ کا اجلاس بھی جمعرات کو پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :