ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو

بدھ 23 جنوری 2019 13:21

ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 29.19 پوائنٹ (0.14 فیصد ) گر کر 20593.72 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 9.40 پوائنٹ (0.60 فیصد) کمی کے ساتھ 1547.03 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 16.45 پوائنٹ کمی کے ساتھ 27021.90 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :