ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک ،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ،محکمہ موسمیات

بدھ 23 جنوری 2019 18:53

ملتان ۔23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میںزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16.0اورکم سے کم 8.4سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 100فیصداورشام 5بجے 69فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر07منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر45منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :