لاہور چیمبر کی جانب سے مالیاتی ترمیمی بل2019 کا خیر مقدم
ٹیکس ریٹ کم کرنے سے ایس ایم ای سیکٹر کو فائدہ ہوگا،ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے سے تاجر سکھ کا سانس لیں گے،شادی گھروں پر ٹیکس میں کمی اور نیوز پرنٹ پر ڈیوٹی کا خاتمہ مثبت اقدامات ہیں، الماس حیدر کی پریس کانفرنس
بدھ 23 جنوری 2019 22:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شادی گھروں پر ٹیکس میں کمی اور نیوز پرنٹ پر ڈیوٹی کا خاتمہ مثبت اقدامات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سپیشل اکنامک زونز میں نئی انڈسٹری کو ٹیکسوں سے چھوٹ دینا خوش آئند ہے مگر یہی چھوٹ صنعتی وسعت سازی پر بھی دی جا نی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ متبادل ذرائع سے توانائی کی پیداوار کے لیے آلات کی مینوفیکچرنگ کو ٹیکس چھوٹ دینے سے روایتی ذرائع پر انحصار کم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سٹاک ایکسچینج میں اصلاحات سے انویسٹر کو فائدہ ہوگا، موبائل فون پر ڈیوٹی نہ بڑھانا اچھا اقدم ہے جبکہ ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے سے تاجر سکھ کا سانس لیں گے جو تاجروں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ تاجر برادری برادری مارک اپ ریٹ میں کمی کی توقع کررہی تھی اس کا بھی ذکر کیاجانا چاہئے تھا۔اس موقع پر لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، شاہد حسن شیخ، محمد علی میاں، میاں مظفر علی، فاروق افتخار، میاں نعمان کبیر، امجد علی جاوا، عرفان اقبال شیخ ، ذیشان خلیل اور ایگزیکٹو کمیٹی اراکین بھی موجود تھے۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.