محمد حفیظ کےلئے جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈے سیریز کے دوران ”بری خبر“ آگئی
ڈیل سٹین اور کوئنٹن ڈی کوک کی پروٹیز سکواڈ میں واپسی
ذیشان مہتاب جمعرات 24 جنوری 2019 12:22
(جاری ہے)
ڈیل سٹین پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے رو ز کندھے کی انجری کا شکار ہوکر میدان سے باہر چلے گئے تھے تاہم بعد میں واپس آکر باﺅلنگ کی ۔
ڈیل سٹین کی واپسی نے قومی ٹیم کے سینئر بلے باز محمد حفیظ کی مشکلات بڑھا دی ہیں کیوں کہ پروٹیز فاسٹ باﺅلرز کا پاکستانی بلے باز کے خلاف پلڑہ بھاری ہے ، ڈیل سٹین اب تک محمد حفیظ کو 227گیندیں کروا چکے ہیں جس پر حفیظ نے168رنز سکور کیے تھے ،حفیظ کا بیٹنگ سٹرائیک ریٹ 74.01رہا جب کہ11.20کی اوسط سے 15مرتبہ انہیں سٹین نے پوویلین بھیجا،سٹین کا حفیظ کے خلاف باﺅلنگ سٹرائیک ریٹ 15.13رہا،حفیظ اب تک سٹین کو27چوکے لگا چکے ہیں تاہم ابھی تک کوئی چھکا نہیں لگا سکے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.