دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 24 جنوری 2019 12:45

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 18100کیوسک اور اخرج 15000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد7400 کیوسک اور اخراج7400کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد12000کیوسک اور اخراج100کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد20500کیوسک اور اخراج20500کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد32100 کیوسک اور اخراج 32100کیوسک،چشمہ آمد41700 کیوسک اوراخراج 27000کیوسک، تونسہ آمد23800 کیوسک اور اخراج23800 کیوسک، پنجند آمد7200 کیوسک اور اخراج 7200 کیوسک،گدو آمد 19900کیوسک اور اخراج 17200 کیوسک، سکھر آمد11000 کیوسک اور اخراج 5900 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد3500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1434.07 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.907 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1120.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.787 ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 640.80 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.037 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے۔