پاکستان فٹ بال فیڈریشن اسلام آباد میں نیشنل فٹ بال اکیڈمی قائم کرے گی، انجینئر سیّد اشفاق حسین
جمعرات 24 جنوری 2019 14:34
(جاری ہے)
وزیر اعظم فٹ بال کی ترقی اور منصوبہ بندی کے اقدامات جاننے کے خواہاں تھے کہ عوام کے کھیل کو فعال طور پر قومی سطح پر بنانے کیلئے فیفا اور اے ایف سی پاکستان میں حقیقی باڈی کی حمایت کرے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے اسلام آباد میں اکیڈمی قائم کرنے کیلئے پی ایف ایف کیلئے تمام ممکنہ تعاون کا وعدہ کیا ہے۔ سیّد اشفاق نے مزید کہا کہ اکیڈمی قائم کرنے اور مقامی سطح پر فٹ بال کی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے پی ایف ایف ہر ممکن تعاون کرے گی۔ پی ایف ایف نے پہلے سے ہی اکیڈمی قائم کرنے پر سرکاری طور پر فیصلہ کرنے کیلئے فروری کے وسط میں اپنے کانگریس اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس بلانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ سید اشفاق حسین نے پی ایف ایف کے سابق حکام کی جانب سے فیفا اور اے ایف سی کو نصف ملین ڈالر سے زیادہ رقم واپس بھیجنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں فیفا اور اے ایف سی کو پاکستان میں حقیقی فٹ بال باڈی کو قبول کرنا چاہئے اور ہمیں گھریلو فٹ بال کو بہتر بنانے کیلئے توجہ دینا چاہئے۔ ملک میں فٹ بال کے کھیل کی جڑیں مضبوط بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کریں گے اور مجھے یقین ہے کہ تمام سطحوں پر سرگرمیاں پیدا کرنے کیلئے بہترین کوششیں کی جائیں گی۔ پی ایف ایف کے وفد نے سیّد اشفاق حسین، شرافت حسین بخاری، ملک عامر ڈوگر، ظہرعلی شاہ اور سردار نوید حیدر شامل تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.