موسیقار اور کلاسیکی گلوکاراستاد محمدجمن کی 28 ویں برسی منائی گئی

جمعرات 24 جنوری 2019 16:29

موسیقار اور کلاسیکی گلوکاراستاد محمدجمن کی 28 ویں برسی منائی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء)ممتاز پاکستانی موسیقار اور کلاسیکی گلوکاراستاد محمد جمن کی 28 ویں برسی منائی جمعرات کو منائی گئی ۔

(جاری ہے)

استاد محمد جمن نے کئی اعزازت حاصل کئے جن میں تمغہ حسن کارکردگی، شاہ عبدالطیف اور سچل سرمست ایوارڈز شامل ہیں۔ انہوں نے اردو سندھی اور سرائیکی زبانوں میں ہزاروں گیت گائے ہیں۔