محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائل 27سے شروع ہوں گے

جمعرات 24 جنوری 2019 17:08

محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائل 27سے ..
سرگودہا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائل 27سے 29 جنوری 2019ء تک آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم میں جاری رہیں گے ۔

(جاری ہے)

منتخب ہونے والے کھلاڑی سرگودہا ڈویژن /انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ /ٹرائلز میں شرکت کریںگے ۔ سرگودہا ڈویژن کے ٹرائلز 30 جنوری کو آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم میں دن ایک بجے ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :