Live Updates

نوجوان اپنی بھرپور صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے،صدر عارف علوی

ہفتہ 26 جنوری 2019 17:17

نوجوان اپنی بھرپور صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں اپنا ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2019ء) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر ہاؤس سندھ میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما علی میرجت نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرعارف علوی نے ملکی سیاست میں نوجوانوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ امید کرتے ہیں نوجوان اپنی بھرپور صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات