سپیکر قومی اسمبلی کا ایوان کا اجلاس احسن انداز میں چلانے کیلئے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف سمیت 13 ارکان پر مشتمل پارلیمانی ضابطہ اخلاق کمیٹی کا اعلان
پیر 28 جنوری 2019 16:34
(جاری ہے)
کمیٹی بے بنیاد ثبوتوں کے بغیر میڈیا پر آنے والے کسی بھی معاملے یا عدالت میں زیربحث مقدمے پر کوئی کارروائی نہیں کرے گی۔
کمیٹی سہ ماہی بنیاد پر ارکان اسمبلی کے رویوں کے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کرے گی اور کمیٹی کو اپنے قواعد و طریقہ کار بنانے کا اختیار ہوگا۔کمیٹی کے ارکان میں قائد ایوان عمران خان ،قائد حزب اختلاف شہبازشریف ، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ، وزیر ہائوسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ، وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی، ارکان قومی اسمبلی آصف علی زرداری ، اسد محمود ، خالد حسین مگسی، اختر مینگل، غوث بخش مہر ،نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور امیر حیدر خان ہوتی شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.