کراچی کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 فروری 2019 13:16

کراچی کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2019ء) : کراچی کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔ زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :