وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سابق وزیر خزانہ احسان الحق پراچہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 2 فروری 2019 18:52

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سابق وزیر خزانہ احسان الحق پراچہ کے انتقال ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2019ء) وزیراعلیٰ پنجا ب سردار عثمان بزدار نے سابق وزیر خزانہ احسان الحق پراچہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :