وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مولانا سمیع الحق شہید کے بھائی اظہارالحق حقانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 6 فروری 2019 19:07

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مولانا سمیع الحق شہید کے بھائی اظہارالحق ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مولانا سمیع الحق شہید کے بھائی الحاج اظہارالحق حقانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔