متحدہ عرب امارات کے ڈرون شو میں نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
امین اکبر
بدھ فروری
23:52

متحدہ عرب امارات کی پولیس اکیڈمی کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے پر منعقد ہونے والی تقریب میں ڈرون لائٹ شو کا بھی اہتمام بھی کیا تھا۔ اس ڈرون لائٹ شو نے جہاں تقریب کی خوبصورتی کو چار چاند لگائے ہیں وہیں ایک عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
دوبئی پولیس اکیڈمی کے قیام کی 50 سالہ تقریبات میں 300 ڈرونز کے استعمال سے آسمان پر متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کے پورٹریٹ بھی بنائےگئے۔
(جاری ہے)
ڈرونز نے ایک فارمیشن بنا کر عربی میں ”آپ کا شکریہ، شیخ محمد “ بھی لکھا۔اس شو میں ڈرونز نے 11 فارمیشنز بنا کر ڈرونز کا یکے بعد دیگرے فارمیشن بنانے کا نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔
اس ائیر شو کی چند جھلکیاں آپ بھی دیکھیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
اٹلی کے ٹاون ویرونا میں ہر سال شیکسپیئر کے کردار جولیٹ کے نام ہزاروں خطوط آتے ہیں
-
کتے نے خوشی میں دوسری منزل سےچھلانگ لگا کر مالک کی گردن توڑ دی
-
نئی تصویروں سے 110سال بعد افریقا میں سیاہ چیتوں کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی
-
جاپانی کمپنی شرمیلے نوجوانوں کی طرف سے اظہار محبت کی خدمات فراہم کرتی ہے
-
10 سب سے زیادہ ہلاکت خیز قدرتی آفات
-
ویلنٹائن ڈے سے ایک دن پہلے منایا جانے والا صرف خواتین کا تہوار ” گیلنٹائن ڈے“ دنیا بھر میں مقبول ہونے لگا
-
اس ملک میں عوامی مقامات پر سالگرہ کی تقریب منعقد کرنا غیر قانونی ہے
-
یہ شخص گزشتہ 40 سالوں سے ایک ہی ویلنٹائن کارڈ کو نئے کوڈورڈ زمیں اپنی بیوی کو بھیج رہا ہے
تازہ ترین خبریں
-
پی ایس ایل 4،کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز نے پشاور زلمی کو 6وکٹوں سے ہرا دیا
-
عمر اکمل کی دھواں دار اننگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 4 میں فاتحانہ آغاز
-
میونخ ، بلاول بھٹو کی ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات .
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ہماری کاوشوں کو سراہا ہے،شاہ محمود قریشی
-
سندھ میں قوم پرستی کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکی ، سندھ کو قومی دھارے سے کاٹنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گی،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
سخت کاروائی کے واضح احکامات کے باوجود، راولپنڈی شہر و چھائونی میں پتنگ بازوں نے انتظامیہ اور پولیس کے اقدامات ہوائی فائرنگ ،انڈین گانوں اوربو کاٹا کی نذر کر دیئے
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں ایک روز کی تاخیر،دفترخارجہ نے تصدیق کردی
-
بینظیرانکم سپورٹ سے غریب خواتین کورقم نہ دینا شرمناک عمل ہے، نفیسہ شاہ
-
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی کراچی میں پریس کانفرنس کی کوریج کا صحافیوں نے مکمل بائیکاٹ کردیا
-
انٹرا افغان ڈائیلاگ وقت کی اہم ضرورت ہیں ،افغان حکومت اور طالبان کو آخر کار مل بیٹھنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.