وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر کا پاکستان سے متعلق بیان مسترد کردیا

جمعرات 7 فروری 2019 16:38

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر کا پاکستان سے متعلق بیان مسترد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2019ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر کا پاکستان سے متعلق بیان مسترد کردیا ۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ افغان صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ایسے غیرزمہ دارانہ افغانستان کی جانب سے پاکستان کے معالات میں مداخلت کا ثبوت ہیں۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ افغان قیادت کو اپنے لوگوں کی شکایات کا پہلے خود اذالہ کرنا چاہیے۔