پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

جمعہ 8 فروری 2019 16:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :