محکمہ تعلیم پنجاب کا پرائمری سے میٹرک تک نصاب میں اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

پیر 11 فروری 2019 12:10

محکمہ تعلیم پنجاب کا پرائمری سے میٹرک تک نصاب میں اہم تبدیلیاں کرنے ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2019ء) محکمہ تعلیم پنجاب نے پرائمری سے میٹرک تک نصاب میں اہم تبدیلیاں کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق نصاب تعلیم میں تبدیلیوں میں اسلامیات معاشرتی علوم اوراردوکی کتابوں میں جنگ65فوج کی قربانیوں منشیات کیخلاف مضامین اورسیرت النبی کو شامل کیا جائیگا۔جبکہ پرائمری سکولوں میں سکیل14اورمڈل میں17کے سنئیرٹیچرز کوسربراہ لگایا جائے گا اور نئے تعلیمی سٹریکچر کا آغاز یکم مارچ کے نئے تعلیمی سال سے ھوگا-

متعلقہ عنوان :