ایل ڈی اے اورمحکمہ اینٹی کرپشن کا مشترکہ آپریشن

سات غیر قانونی رہائشی سکیموں کی چاردیواریاں ‘سڑکیں ودیگر سٹرکچر مسمار

پیر 11 فروری 2019 17:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2019ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میٹرو پولیٹن پلاننگ ونگ اور محکمہ اینٹی کرپشن نے مشترکہ طور پر آپریشن کر کے سات غیر قانونی رہائشی سکیموں رانا پارک‘اذان گارڈن ‘مرزا اسٹیٹ ‘گڈ لک ہائوسنگ سکیم ‘الحرم گارڈن ‘حماد گار ڈن اورقاسم گارڈن کے بالمقابل ایک غیر قانونی رہائشی سکیم کی سڑکیں ، چاردیواریاں اور دفاتر مسمار کر دیئے۔

متعلقہ عنوان :