کھلی ایل پی جی فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈائو ن ،17 گرفتار

پیر 11 فروری 2019 19:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2019ء) پنجاب حکومت کے احکامات پر پولیس نے کھلی ایل پی جی گیس فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائو ن کرکے 17افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق نشتر کالونی کھلی ایل پی جی گیس فروخت کرنے پر 17 افراد کو گرفتار کرکے کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔