وزیر اعظم عمران خان اور لبنانی وزیر اعظم کی ملاقات کی اندرونی کہانی
سعد الحریری نے دونوں ہاتھ اٹھا کہ کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا بہت بڑی غلطی تھی انھوں نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی اور مجھے سخت شرمندگی ہوئی،فواد چوہدری
سید فاخر عباس
پیر فروری
19:58

(جاری ہے)
اس ملاقات کے حوالے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج وزیراعظم کی لبنان کے وزیراعظم سعد حریری سے اچھی نشست ہوئی اور اس حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا کہ کس طرح دونوں ممالک آپس میں قریب آ سکتے ہیں۔
وزیر خارجہ نے سعد حریری سے ملاقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بڑے واضح، اچھے انداز اور مسکراتے ہوئے کہا کہ جناب سعد حریری آپ کی اور میری ملاقات ہو رہی ہے لیکن میں آپ کو یہ کہہ دوں کہ پاکستان کو جو این آر او ملے تھے اس کا ہمیں کوئی اچھا تجربہ نہیں ہوا اور کوئی نئے این آر او کا ہمارا ارادہ نہیں اور انہوں نے کہا کہ میں بلکل ایسی غلطی نہیں کروں گا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے سعد الحریری کو کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی ہے۔اس ملاقات کے حوالے سے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی ٹوئیٹ کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جب وزیر اعظم عمران خان نے سعد الحریری کو واضح انداز میں بتا یا کہ وہ کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے تو اس کے جواب میں لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے دونوں ہاتھ اٹھا کہ کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا بہت بڑی غلطی تھی انھوں نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی اور مجھے سخت شرمندگی ہوئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکی عمارت پرشہزادہ محمدبن سلمان کاقوی ہیکل پورٹریٹ نصب
-
ڈیرہ غازی خان میں اسپتال عملے کی غفلت
-
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی بھارتی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے بڑی یقین دہانی
-
سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم عمران خان کا شاندار فیصلہ
-
اسلام آباد میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کی گاڑی پر حملہ کردیا
-
معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے بھارت کی جانب سے جنگ کا اشارہ دے دیا
-
کوئٹہ شہر کی بہتری اور خوبصورتی کی بحالی کے لئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کیا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کا کیس، بھارت نے شکست تسلیم کرلی؟
تازہ ترین خبریں
-
پی ایس ایل 4،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
-
پی ایس ایل 4،لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 139رنز کا ہدف دیدیا
-
لاہور قلندرز کا تگڑا غیر ملکی کھلاڑی صرف ایک میچ کے بعد ٹیم کا ساتھ چھوڑ گیا
-
والد جہانگیر ترین کی آج سٹیڈیم آمد ٹیم کیلئے خوش بختی کا سبب بنی:علی ترین
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں تاخیر کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
بھارت کی جانب سے جنگ کا خدشہ، پاکستان نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا
-
بھارت کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا ناکام ہوگیا، عالمی برادری کا پلوامہ حملے کی مذمت کرنے سے گریز
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے لئے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل
-
سعودی ولی عہد کی آمد، خیرمقدمی بینرز آویزاں
-
پلوامہ حملہ، جموں میں شورش ، مسلمانوں کی املاک کو نذرآتش کرنے کے واقعات ، کرفیو نافذ
اسلام آباد کی خبریں
-
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکی عمارت پرشہزادہ محمدبن سلمان کاقوی ہیکل پورٹریٹ نصب
-
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی بھارتی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے بڑی یقین دہانی
-
سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم عمران خان کا شاندار فیصلہ
-
اسلام آباد میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کی گاڑی پر حملہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.