وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی اختیاراتی بورڈ کا اجلاس مارچ کے دوسرے ہفتے میں بلانے کا فیصلہ

پیر فروری 22:22

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی اختیاراتی بورڈ کا اجلاس مارچ کے دوسرے ہفتے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 فروری2019ء) اعلی اختیاراتی بورڈ کا اجلاس مارچ کے دوسرے ہفتے میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کرینگے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق اعلی اختیاراتی بورڈ کا اجلاس مارچ کے دوسرے ہفتے میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کرینگے جبکہ سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس اپریل کے تیسرے ہفتے میں ہوگا۔ اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مراسلے تمام متعلقہ سیکرٹریز کو ارسال کردیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :